مندرجات کا رخ کریں

ڈریم سنیک (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈریم سنیک (ناول)
(انگریزی میں: Dreamsnake)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ونڈا این مکانٹئیر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سائنسی قصص   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ہنگٹن مفلن ہرکورٹ   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت مارچ 1978[1]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیبولا اعزاز برائے بہترین ناول (1979)[2]
لوقس اعزاز برائے بہترین ناول (1979)[3]
یوگو اعزاز برائے بہترین ناول (1979)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

'ڈریم سنیک' 1978ء میں شائع ہونے والا امریکی مصنف ونڈا این میکانٹیئر کا سائنس فکشن ناول ہے۔ یہ ان کے 1973ء کے ناولٹ " آف مسٹ اینڈ گراس اینڈ سینڈ" کا تسلسل ہے، جس کے لیے انھوں نے اپنا پہلا نیبولا ایوارڈ جیتا۔ [5] [6] کہانی ایک جوہری ہولوکاسٹ کے نتیجہ میں زمین پر ہونے والے واقعات پر ترتیب دی گئی ہے۔ مرکزی کردار، سنیک، ایک بیماری کا علاج کرنے کے لیے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ ناگوں کا استعمال کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Dreamsnake title listing at the Internet Speculative Fiction Database
  1. ^ ا ب پ ISFDB title ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/title.cgi?2048 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2025
  2. https://nebulas.sfwa.org/award-year/1978/
  3. https://www.sfadb.com/Locus_Awards_1979
  4. https://www.thehugoawards.org/hugo-history/1979-hugo-awards/
  5. Ashley 2007
  6. "Nebula Awards 1974"۔ Science Fiction Awards Database۔ Locus۔ 2015-10-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-06