ڈسکورس (سافٹ ویئر)
Appearance
تیار کردہ | Civilized Discourse Construction Kit, Inc. |
---|---|
ابتدائی اشاعت | 2013 |
مستحکم اشاعت | 2.0.2 / جون 21، 2018 |
ارتقائی حالت | Active |
پروگرامنگ زبان | روبی، جاوا اسکرپٹ |
آپریٹنگ سسٹم | لینکس |
دستیاب زبانیں | البانوی، عربی، بوسنیائی، چینی، چیک، ڈینش، ولندیزی، انگریزی، استونیائی، فنش، فرانسیسی، گالیشیائی، جرمن، یونانی، عبرانی، انڈونیشیائی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، نارویجی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلوواک، ہسپانوی، سویڈش، تیلگو، ترکی، یوکرینی، اردو، ویتنامی |
صنف | |
اجازت نامہ | گنو عام عوامی اجازت نامہ |
ویب سائٹ | www |
ڈسکورس (انگریزی: Discourse) ایک آزاد مصدر سافٹ ویئر ہے جو انٹرنیٹ چوپال اور میلنگ لسٹ کے انتظام و انصرام کے لیے بنایا گیا ہے۔ سنہ 2013ء میں جیف اٹ ووڈ، رابن وارڈ اور سام سیفرون نے اسے تیار کر کے پیش کیا۔ اس وقت ڈسکورس کی تیاری کے لیے فرسٹ راؤنڈ کیپیٹل اور گرے لاک پارٹنرز نے مالی امداد کی تھی۔