ڈلے والیہ مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلاب سنگھ ڈلے والیہ اس، ثل کے بانی تھے۔ اس مشل میں 5000 گھڑ سوار تھے۔ گلاب سنگھ ڈالے والیہ کا انتقال 1759ء میں ہوا۔ ان کا تعلق کھتری ذات سے تھا۔ ان کی جائے پیدائش ڈلے والیہ ہے جو ڈیرہ بابا نانک کے قریب ہے جو سری امرتسر سے 50 کلومیٹر دور دریائے راوی کے دائیں کنارے پر واقع ہے۔ ماجھا کے علاقے میں نکودر، راہو، فلور اور بلگا کے علاقوں میں اس کی حکومت تھی۔ گلاب سنگھ ڈالے والیہ کی موت کے بعد، اس کے جانشین سردار تارا سنگھ گھبا (1717ء-1807ء) نے حکومت سنبھالی۔ اس نے اپنی حکومت کو امبالہ تک بڑھا دیا۔ اس کی موت کے بعد مہاراجا رنجیت سنگھ نے اس کا الحاق کر لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]