مندرجات کا رخ کریں

ڈل ٹیکنالوجیز (ڈیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈل یا ڈیل ٹیکنالوجیز، (انگریزی: Dell Technologies Inc) ایک امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر راؤنڈ راک، ٹیکساس میں ہے۔ یہ ستمبر 2016ء میں ڈیل اور EMC کارپوریشن کے انضمام کے نتیجے میں تشکیل دیا گیا تھا۔ جو بعد میں ڈیل EMC بن گیا۔