ڈنمارک میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈنمارک میں مسلمانوں کی آمد کا سلسلہ 1970ء میں بیرونی ملازمین کے سلسلے سے شروع ہوا۔ چند مسلم ممالک سے آنے والوں کے اعدادوشمار اس طرح ہیں:

مسلم ملک جہاں سے لوگ آکر بسے ہیں پہلی نسل دوسری نسل کل آکر بسنے والی آبادی بیرونی آمدکنندوں میں فیصد
ترکی 31,834 26,357 58,191 11.1%
عراق 21,283 7,634 28,917 5.5%
لبنان 12,035 11,528 23,563 4.5%
بوسنیا 17,989 4,104 22,093 4.2%
پاکستان 10,827 9,053 19,880 3.8%
صومالیہ 10,231 6,458 16,689 3.2%
ایران 11,904 2,992 14,896 2.8%
افغانستان 9,717 2,470 12,187 2.3%

مساجد / نمازگاہیں[ترمیم]

ڈنمارک میں روایتی طرز کی مساجد کے پرعکس نمازوں کے لیے مختص مقامات ہیں جو مساجد کا کام دیتی ہیں جن کی تعداد 70 ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]