ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
Dundrum Town Centre
DundrumTownCentre.JPG
ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
مقامڈنڈرم، ڈبلن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
متناسقات53°17′10″N 6°14′30″W / 53.28611°N 6.24167°W / 53.28611; -6.24167متناسقات: 53°17′10″N 6°14′30″W / 53.28611°N 6.24167°W / 53.28611; -6.24167
پتہڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
سینڈی فورڈ روڈ
تاریخ افتتاح3 مارچ 2005
انتظامیہDon Nugent
مالکہیمرسن اور الیانتس
معمارBurke – Kennedy Doyle Architects, Dublin, Ireland
دکانوں اور خدمات کی تعداد160
No. of anchor tenants5
کل خوردہ منزل رقبہ140,000 میٹر2 (1,500,000 فٹ مربع)
منزلیں4 (main levels)
پارکنگ3,400
عوامی نقل و حمل رسائیلواس گرین لائن (بالالی / ڈنڈرم)
ڈبلن بس روٹ 14, 44, 44B, 75
ویب سائٹdundrum.ie

ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر (انگریزی: Dundrum Town Centre) ڈنڈرم، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں واقع خریداری مرکز ہے۔ یہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر ہے۔ [1] اس کا رقبہ تقریباً 140،000 مربع میٹر (1،500،000 مربع فٹ) اور 3،400 سے زائد کار پارکنگ کی جگہیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jack Fagan (2014-12-10). "Buying frenzy set to continue in new year". Irishtimes.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2016.