ڈنڈوت (ضلع چکوال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Dandot
Dandot
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

ڈنڈوت (انگریزی: Dandot) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ ڈنڈوت یونین کونسل کا مرکز ہے جو چوآسیدن شاہ میں ہے۔[1] ڈنڈوت( ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر - 37 ہے)۔ڈنڈوت تحصیل چو آسیدن شاہ میں شامل یو نین کو نسل ہے، ڈنڈوت چو آسید ن شاہ شہر سے تقریباً10 کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب کی طرف واقع ہے، ڈنڈوت کے مغرب میں نیلا اور مکھڑ اچھ، شمال میں پڈھ، رتوچھہ، چو آسیدن شاہ شہر، کٹاس اور چھپر مشرق میں توبر، کھیوڑہ، رکھ ڈنڈوت، چھائی، واڑہ، کوٹ منگل سائیں، سریالی، جبکہ جنوب میں منہوڑا، مرزا شاہد، چوراں، کورا اور گول پور واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dandot"