ڈنکرک
Appearance
ڈنکرک | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Dunkerque)[1] (فرانسیسی میں: Dune-Libre)[2] |
|
![]() |
|
![]() |
![]() |
تاریخ تاسیس | 960 |
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 51°02′16″N 2°22′35″E / 51.037777777778°N 2.3763888888889°E [5] |
رقبہ | 43.89 مربع کلومیٹر |
بلندی | 4 میٹر ، 0 میٹر [6]، 17 میٹر [6]، 5 میٹر [7] |
آبادی | |
کل آبادی | 87013 (مردم شماری ) (1 جنوری 2022)[8] |
• مرد | 41767 (2017) |
• عورتیں | 45586 (2017) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )، 00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 3020686 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
ڈنکرک ((فرانسیسی: Dunkerque)؛ (ولندیزی: Duinkerke(n))) شمالی فرانس کا ایک نگر ہے، جو پیرس سے تقریباً 150 میل دور ہے اور بلجیئم کی سرحد سے 10 میل دور۔
تاریخ اور اشتقاقی
[ترمیم]نام ڈَنکرࣿکࣿ (Dunkirk) کا اشتقاق مغربی-ولامی زبان کا لفظ 'Dune' (ڈُون) یا 'Dun' (ڈُن)، جِسکا مطلب ہے ٹیل (جیسے کے ریگستانی ریت کاٹیل) اور 'Kerke' (کرکے یعنی ایک گرجا) کے ساتھ ملا کے بنتا ہے "گرجیں ٹیلوں میں"۔
مئی 1940ء میں یہاں جرمن اور اتحادی فوجوں کے درمیان تاریخی جنگ ہوئی۔ اور اتحادیوں کو افراتفری کے عالم میں انگلستان کی طرف پسپا ہونا پڑا۔ اگرچہ اتحادی سامان جنگ نہ بچا سکے تاہم وہ اپنے تین لاکھ سپاہی بچا کر لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔ اس وقت سے یہ لفظ محاورۃ استعمال ہونے لگا ہے اور اس کا مفہوم کوئی ایسی پوزیشن کھودینے سے ہوتا ہے جہاں بچاؤ کی کوئی صورت ممکن نہ ہو۔
نگار خانہ
[ترمیم]- ↑ https://www.insee.fr/fr/information/3363419 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جنوری 2019
- ↑ http://cassini.ehess.fr/cassini/fr/html/fiche.php?select_resultat=12297
- ↑ "صفحہ ڈنکرک في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ڈنکرک في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ڈنکرک في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ تاریخ اشاعت: 2015 — http://web.archive.org/web/20160804005551if_/https://wxs-telechargement.ign.fr/83edtfdyqte031y0ra49d2e3/telechargement/inspire/RGC-2015-01$RGC2015/file/RGC2015.7z — سے آرکائیو اصل — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ تاریخ اشاعت: 2016
- ↑ عنوان : Populations légales 2022 — ناشر: قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات، فرانس
- ↑ https://pastel.diplomatie.gouv.fr/cncdext/dyn/public/atlas/detailProjet.html?criteres.prjId=12547
- ↑ https://rathaus.rostock.de/de/duenkirchen_staedtegemeinschaft_frankreich/278483
- ↑ عنوان : Base officielle des codes postaux — تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2018