ڈنکرک (2017ء فلم)
Jump to navigation
Jump to search
ڈنکرک | |
---|---|
![]() | |
ہدایت کار | کرسٹوفر نولن |
پروڈیوسر |
|
تحریر | کرسٹوفر نولن |
ستارے | |
موسیقی | ہانس زمر |
سنیماگرافی | ہوئیٹ وین ہوئیٹیما |
ایڈیٹر | لی سمتھ |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | وارنر بروز پکچرز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 106 منٹ |
ملک |
|
زبان | انگریزی |
بجٹ | $100 ملین |
باکس آفس | $131.6 ملین |
ڈنکرک 2017ء میں ریلیز ہوئی برطانوی-امریکی فلم ہے جو دوسری جنگ عظیم پر مشتمل ہے۔ اس فلم کا ڈائریکٹر، مصنف اور کو-پروڈیوسر کرسٹوفر نولن تھا۔ اس فلم میں اہم اداکار فیون وائٹ ہیڈ، ٹوم گلن کارنی، جیک لوڈن، ہیری اسٹائیلز، اینیورن بارنارڈ، جیمز ڈارسی، بیری کیوگن، کینیتھ براناگ، کلیئن مرفی، مارک رلانس، ٹوم ہارڈی تھے۔
ڈنکرک میں زیادہ تر جنگ کے دوران میں زمین، سمندر اور ہوا کی منظر کشی کی گئی ہے۔ اس فلم میں بہت کم ڈائیلاگ ہیں اور نولن نے اس فلم کا رومانچ بنانے کے لیے زیادہ تر سناماٹوگرافی اور موسیقی کا استعمال کم کیا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ مئی 2016ء میں ڈنکرک میں شروع کی گئی تھی اور اسن کو ستمبر میں لاس اینجلس میں پورا کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 2017ء کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی جنگی فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- برطانوی تاریخی فلمیں
- برطانوی فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں عکس بند فلمیں
- فرانس میں بنائی گئی فلمیں
- فرانس میں عکس بند فلمیں
- فرانسیسی تاریخی فلمیں
- فرانسیسی جنگی فلمیں
- فرانسیسی فلمیں
- فرانسیسی ڈراما فلمیں
- فرانسیسی ہیجان خیز فلمیں
- مملکت متحدہ میں عکس بند فلمیں
- نیدرلینڈز میں عکس بند فلمیں
- وارنر بروز کی فلمیں
- ڈچ تاریخی فلمیں
- ڈچ جنگی فلمیں
- ڈچ فلمیں
- ڈچ ڈراما فلمیں
- ڈچ ہیجان خیز فلمیں
- ڈچ ایکشن فلمیں
- 1940ء میں سیٹ فلمیں
- 2017ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- فرانسیسی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- 2017ء کی ہیجان خیز ڈراما فلمیں
- برطانوی ہیجان خیز ڈراما فلمیں