ڈوین جانسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈوائن جانسن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ڈوین جانسن
(انگریزی میں: Dwayne Johnson خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
راک مارچ 2013ء میں
راک مارچ 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Dwayne Douglas Johnson خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 2 مئی 1972 (47 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہیورڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا
Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 196 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
وزن 118 کلو گرام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ ڈینی گارشیا (شادی. 1997; طلاق. 2007)
لورین ہاشین (شادی. 2019)
تعداد اولاد 3   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ اداکار،  پیشہ ور پہلوان[3]،  فلم اداکار[4]،  فلم ساز،  ایگزیکٹو پروڈیوسر،  امریکی فٹ بال کھلاڑی،  ٹیلی ویژن اداکار،  صوتی اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 1995–2004؛ 2011–2013؛ 2016–2019 (ریسلر)
1999–موجود (اداکار)
کل دولت 140000000 امریکی ڈالر (2016)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کل دولت (P2218) ویکی ڈیٹا پر
کھیل امریکی فٹ بال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ڈوین جانسن (پیدائش:2 مئی 1972ء) اپنے اکھاڑے کے نام یعنی دی راک کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ روک ایک امریکی و کینیڈین اداکار و پروڈیوسر ہیں۔ نیز وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے سبکدوش ریسلر بھی ہیں۔ وہ میامی یونیورسٹی کی رگبی ٹیم میں بھی شامل تھے۔ اس ٹیم میں انھوں نے قومی سطح کی ٹورنامنٹ بھی جیتی تھی۔ اس کے بعد وہ کینیڈا کی رگبی ٹیم میں بھی رہے۔ پھر اسی دوران ان کے دادا جو ایک ریسلر تھے، نے انھیں ریسلنگ سے متعارف کروایا۔ ان کے والد بھی ایک نامی گرامی ریسلر رہے ہیں اور ان کی والد کی وساطت سے وہ کینیڈا کے شہری بنے۔[5] جبکہ ان کی سابقہ بیوی کا تعلق بھی ایک مشہور ریسلنگ سے جڑے خاندان یعنی انوا ریسلنگ فیملی سے ہے۔[6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0425005 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. http://espn.go.com/blog/playbook/trending/post/_/id/930/happy-birthday-dwayne-rock-johnson
  3. CageMatch worker ID: http://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
  4. CageMatch worker ID: http://www.cagematch.net/?id=2&nr=960
  5. "20 Surprising Facts About Dwayne 'The Rock' Johnson"۔ Hollywood.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "Hall of Fame: High Chief Peter Maivia"۔ ڈبلیو ڈبلیو ای۔ مورخہ 20 فروری 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-16۔ Maivia, born in Samoa in the 1930s, was a “blood brother” of the Anoa’i family.
  7. "The Anoa'i family wrestling dynasty: photos"، ڈبلیو ڈبلیو ای، اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-29، High Chief Peter Maivia, The Rock's grandfather, was "blood brothers" with The Wild Samoans' father, Amituanai Anoa'i.