ڈولی بندرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈولی بندرا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 جنوری 1970ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈولی بِندرا ایک بھارتی اداکارہ ہیں،جنہیں 2010 میں بھارتی ٹیلی ویژن کی ایک ریئلٹی ٹی وی سیریز بگ باس 4 میں شرکت ، جارح مزاج اور تصادم آمیز سلوک کے لیے جانا جاتا ہے۔

کیریئر[ترمیم]

بندرا نے بالی ووڈ میں 18 سال کی عمر سے کام کرنا شروع کیا۔ ڈولی نے اس کے بعد "ہم سب ایک ہیں" میں اداکاری کی۔ اس کے علاوہ ڈولی نے "غدر" اور اس کے علاوہ کچھ فلموں میں بھی اداکاری کی۔ ڈولی نے سٹیج شوز بھی کیے۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلموں میں تارا رم پم ، ممی جی ، دھن دھنا دھن اور کریزی 4 شامل ہیں۔ ڈولی نے رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس کے چوتھے سیزن میں بھی حصہ لیا۔

تنازع[ترمیم]

ڈولی بندرا جو کبھی رادھے ما کا دم بھرتی تھی، بعد میں اس نے رادھے کے خلاف جنسی زیادتی کا دعویٰ کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کروائی۔ [2] وہ بگ باس میں اپنی بے باکی اور تصادم آمیز سلوک کے لیے جانی جاتی ہے۔ [3]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار چینل نوٹ ریفری
2010-2011 بگ باس 4 امیدوار کلرز ٹی وی فائنلسٹ / تیسری رنر اپ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1028168 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2016
  2. "Dolly Bindra exposes vulgarity of Pranay Soni." 
  3. "Dolly Bindra thrown out of Big Boss house." 

بیرونی روابط[ترمیم]