مندرجات کا رخ کریں

ڈولی روٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈولی روٹی ملتان کی ایک خاص سوغات ہے۔[1] میدے گھی اور چینی سے بنائی جاتی ہے۔ پہلے میدے کاخمیر اٹھایا جاتاہے۔ پھر تلی جاتی ہے۔ کھانے میں بہت نرم ہوتی ہے۔

حوالے

[ترمیم]