ڈومینیکا کے پیرش
Appearance
ڈومینیکا کو ذیلی علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جنہیں پیرش (پیرش) کہا جاتا ہے۔
پیرش | آبادی (2011 مردم شماری) |
رقبہ (کلومیٹر2) [1] |
---|---|---|
سینٹ جارج | 21,241 | 56.2 |
سینٹ جان | 6,561 | 59.0 |
سینٹ پیٹر | 1,430 | 32.6 |
سینٹ جوزف | 5,637 | 121.2 |
سینٹ پال | 9,786 | 65.2 |
سینٹ لوق | 1,668 | 7.8 |
سینٹ مارک | 1,834 | 10.4 |
سینٹ پیٹرک | 7,622 | 87.5 |
سینٹ ڈیوڈ | 6,043 | 131.5 |
سینٹ اینڈریو | 9,471 | 178.1 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "http://www.geohive.com/cntry/dominica.aspx"۔ 2013-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-01
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|عنوان=