ڈومینیکی وڈوو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قسم امتزاج ضدین
زمرہ بندی وڈوو
علاقہ جمہوریہ ڈومینیکن
ابتدا نامعلوم
کالونیل ہسپانیولا

ڈومینیکی وُڈوو ایک وڈوو مذہب ہے جو کیریبین سے شروع ہوا۔ یہ مذہب ہسپانوی سلطنت کے دور میں پروان چڑھا۔

عقائد[ترمیم]

ڈومینیکی وُڈوو تین شاخوں پر مشتمل ہے؛ ”دیسی امریکی شاخ“، جن کی روحیں امریکی نسب (بالعموم تائنو روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں؛ ”افریقی شاخ“، جن کی روحیں افریقی نسب (بالعموم فون اور ایوے روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں؛ اور ”یورپی شاخ“، جن کی روحیں یورپی نسب (بالعموم ہسپانوی اور فرانسیسی روحیں مراد ہے) کی ہوتی ہیں۔ دیسی امریکی شاخ کی خصوصیات ڈومینیکی وُڈوو کو دوسرے وڈوو مذاہب سے مختلف بناتی ہے۔

ڈومینیکی وُڈوو کے کچھ اہم قابل پرستش الٰہ مندرجہ ذیل ہیں:

حوالہ جات[ترمیم]