ڈونٹ بریتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈونٹ بریتھ
Don't Breathe (2016 film).png
ہدایت کار Fede Álvarez
پروڈیوسر
تحریر
  • Fede Álvarez
  • Rodo Sayagues
ستارے
موسیقی Roque Baños
سنیماگرافی Pedro Luque
ایڈیٹر
  • Eric L. Beason
  • Louise Ford
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار
تاریخ اشاعت
  • 12 مارچ 2016ء (2016ء-03-12) (SXSW)
  • 26 اگست 2016ء (2016ء-08-26) (United States)
دورانیہ
88 minutes[1][2]
ملک United States
زبان انگریزی
بجٹ $9.9 million[3]
باکس آفس $157.1 ملین[3]

ڈونٹ بریتھ (انگریزی: Don't Breathe) ایک امریکی فلم ہے جسے 2016 میں جاری کیا گیا۔

کہانی[ترمیم]

فلم کی کہانی میں تین چوروں راکی، ایلکس اور منی کو خبر ملتی ہے کہ قریب ہی ایک نابینا سابق فوجی کو بڑی رقم ملی ہے۔ آسان ہدف سمجھتے ہوئے وہ بابا جی کے گھر گھستے ہیں تو آگے جو ہوتا ہے اس پہ ان کے ہی نہیں دیکھنے والوں کے بھی اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "DON'T BREATHE (15)"۔ British Board of Film Classification۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 29, 2016۔
  2. Dennis Harvey۔ "'Don't Breathe' Review: Fede Alvarez's Home-Invasion Thriller"۔ Variety۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-14۔
  3. ^ ا ب "Don't Breathe (2016)"۔ Box Office Mojo۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 10, 2017۔