ڈونگا گلی
Jump to navigation
Jump to search
ڈوں گا گلی (Dunga Gali) شمالی پاکستان میں گلیات کے علاقے میں ایوبیہ نیشنل پارک میں واقع ایک صحت افرا پہاڑی مقام ہے۔ اس کی بلندی 2،500 میٹر (8،200 فٹ) ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی نتھیا گلی کی یونین کونسل ہے۔