ڈونگی بند
Appearance
ڈونگی بند | |
---|---|
باضابطہ نام | Dungi Dam |
ملک | پاکستان |
مقام | تحصیل گوجرخان، ضلع راولپنڈی |
مقصد | واٹر سپلائی، اریگیشن |
درجہ | مستعمل |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | پشتہ بندی |
آب گُزر قسم | آرائشی اوورفلو |
ڈونگی ڈیم (انگریزی: Dungi Dam)، تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ ڈونگی ڈیم، گوجرخان شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے۔ یہ ڈیم مکمل قدرتی ڈیم ہے اور اس میں پانی کی آمد مکمل طور پر بارشوں سے مشروط ہے۔