ڈوین پریٹوریئس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈوین پریٹوریئس (پیدائش: 29 مارچ 1989) ایک جنوبی افریقہ کا کرکٹر ہے جو فی الحال ہائیویلڈ لائنز کے لئے کھیلتا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔[1]

  1. "Dwaine Pretorius". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2015.