ڈگلس ڈی سی-3 (انگریزی: Douglas DC-3) ایک پروپیلر مسافر بردار طیارہ ہے جس نے 1930ء اور 1940ء کی دہائیوں میں ہوائی نقل و حمل میں انقلاب برپا کیا۔