ڈھاب خوشحال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈھاب خوشحال
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھاب خوشحال (انگریزی: Dhab Khushāl) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال کی یونین کونسل ہے۔ چکوال سے فاصلہ 10 کلومیٹر ہے۔[1] ڈھاب خوشحال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -20 ہے)۔[2] ڈھاب خوشحال چکوال شہر سے شمال کی جانب تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ڈھاب خوشحال کے مغرب میں ڈھاب، تھنیل فتوحی، کھودے، موہڑہ لوہاراں اور چک گھکڑ شمال میں میاں مائر، ڈھوک ڈوبہ، مُرہال، پیر مکی لالک، منوال، ڈھوک پنچھیاں مشرق میں ڈھاب پڑی والی، ڈھوک سارا گائی، چک بازید، ڈھوک بیر جبکہ جنوب میں بہکڑی، پنوال، نوروال، اور چکوال شہر واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]