ڈھاب کلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈھاب کلاں

ڈھاب کلاں
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
حکومت
رقبہ
 • میٹرو0.7 کلومیٹر2 (0.3 میل مربع)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0543

ڈھاب کلاں (انگریزی: Dhab Kalan) ضلع چکوال کا ایک آباد گاؤں ہے جو پنجابپاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع چکوال کی یونین کونسل ہر چار ڈھاب کا حصہ ہے۔

ڈھاب  کلاں بنیادی طور پر فارسی زبان کے الفاظ ہیں، جن میں "ڈھاب" کا معنی اونچا ٹیلا کے ہیں اور "کلاں" کے معنی "بڑا" ہونے کے ہے۔ اس طرح ڈھاب کلاں کا مطلب "ایک اونچا ٹیلا" کا بنتا ہے جو گاؤں کی سطح زمین سے اونچے محل وقوع کو ظاہر کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]