ڈھاک جنجوعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضلع خوشاب کا ایک قصبہ

ڈھاک جنجوعہ میں زیادہ تر جنجوعہ راجگان برادری ہے اس کے علاوہ سید،مسلم شیخ،بھٹی،کبھار،کھوکھر،مراثی،حجام،موچی،ماچھی و دیگر قوم کے لوگ بھی رہتے ہیں ڈھاک جنجوعہ راجگان کی صدیوں سے یہ آٹھ برادریاں ہیں، جو جھگیاں ، ڈھاک میں قیام پزیر ہیں جن میں

1) نجیال

2) فتیال

3) کرمال

4) بگیال

5) مدوال

6) سرپھال

7) لدھیال

8) بکھیال

9) کھریا