ڈھل (گاؤں)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھل منڈی بہاؤالدین میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ جو پھالیہ سے 7 کلومیٹر دور سیدا سے مانو چک جانے والی سڑک پر واقع ہے۔ اس کے نزدیک شہروں میں پھالیہ , سیدا شریف، سیرے، ڈھولا گاؤں اور قادر آباد ہیں ۔