ڈھوڈا شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈھوڈا شریف
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
آبادی
 • تخمینہ ()4,500
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھوڈا شریف (انگریزی: Dhoda-Sharif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو گجرات پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ ڈھوڈا شریف کی وجہ شہرت یہان حضرت شمس العارفین پیر گل پیر رحمۃ اللہ علیہ کا مزار پر نور ہے ،ساتھ ہی آپ کے صاحبزادہ حضرت پیر سید امیر رحمۃ اللہ علیہ کا اور آپ کے پوتے قطب ربانی ،غوث صمدانی حضور قبلہ پیر محمد شفیع رحمۃ اللہ ،الحاج حافظ پیر حیدر شاہ رحمۃ اللہ علیہ ،اور ان کے صاحبزادہ شہید پیر احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا مزار شریف موجود ہے، اس وقت اس سلسلہ کے روح رواں، حضرت پیر سید امیر رحمۃ اللہ علیہ کے پوتے صاحبزادہ پیر محمد نعیم میراں ہیں، جو اس سلسلہ کے سربراہ ، سجادہ نشین ہین ،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]