ڈھوک فتح شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک فتح شاہ
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلTalagang
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھوک فتح شاہ (انگریزی: Dhoke Fateh Shah) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یہ لیٹی کے اور ڈھوک مصاحب کے قریب ہے یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول قائم ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]