مندرجات کا رخ کریں

ڈھوک قطب دین ڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک قطب دین ڈیم [1]یہ ایک چھوٹا پانی کا ذخیرہ ہے جو تحصیل چکوال کے ایک گاؤں ڈھوک قطب دین کی حدود میں ہے یہ ڈیم سہگل آباد سے 21 کلومیٹر جہلم سڑک پر واقع ہے یہ ڈیم بارش کے پانی کو اکٹھا کر کے بنایا گیا اس سے فصلوں اور کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے[2]

حوالہ جات

[ترمیم]