ڈھڈیال پوائنٹ
Jump to navigation
Jump to search
ہفت روزہ ڈھڈیال پوائنٹ پاکستان کے شہر ڈھڈیال چکوال سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر راؤ زاہد علی ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔
بیرونی ربط[ترمیم]
- [http://www.dhudialpoint.com// آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ dhudialpoint.com [Error: unknown archive URL] ہفت روزہ ڈھڈیال پوائنٹ کا موقع حبالہ]