ڈھیری انوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھیری انوال
گاؤں
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈھری انوال (انگریزی: Dheri Anwal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یہ دھرابی کے قریب ہے یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول قائم ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]