مندرجات کا رخ کریں

ڈہمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈہمن
ڈہمن
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ڈہمن (انگریزی: Dumman) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ ڈوہمن (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر-10 ہے)۔[1] ڈوہمن ضلع چکوال کا مشہور قصبہ اور تھانہ ہے، چکوال شہر سے مشرق کی جانب جہلم روڈ پر تقریباً 24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ڈوہمن کے مغرب میں چک باقر شاہ، ڈھوک میاں مائر، شمال میں ڈھوک تور، ارڑ برڑ، کجلی، للیاندی، صابہ ملیاراں مشرق میں سوسی، جنڈ خانزادہ، کرپال، جنڈیال محمود، موہڑہ، جنوب میں خانپور، موہڑہ ملیاراں، تکیہ شاہ مراد، موہڑہ مست، تمے، جنڈیال فیض اللہ، ہن واقع ہیں۔
یونین کونسل ڈوہمن ارڑ بڑر، خانپور، چکوال، چک باقر شاہ، کرپال، محال، سوسیاں، پنجائن، چھبر، چھبری، چک جھرڑے اور کاہن پور پر مشتمل ہے۔[2] یہاں کی اکثر آبادی کا تعلق گجر برادری سے ہے۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2022-08-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-13
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Dumman"
  3. {{https://newpakhistorian.wordpress.com/2025/03/16/villages-of-chakwal-tehsil-with-information-on-major-clans