ڈیرن مرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیرن مرے
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیرن جیمز مرے
پیدائش (1967-09-04) 4 ستمبر 1967 (age 56)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 191)25 نومبر 1994  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ18 مارچ 1995  بمقابلہ  سری لنکا
واحد ایک روزہ (کیپ 91)3 نومبر 1994  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1990/91–1997/98کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 8 1 53 51
رنز بنائے 303 3 2,907 1,108
بیٹنگ اوسط 20.19 3.00 34.60 27.02
100s/50s 0/1 0/0 1/13 1/4
ٹاپ اسکور 52 3 182 116
گیندیں کرائیں 96 12
وکٹ 0 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 6/– 0/– 36/– 16/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

ڈیرن جیمز مرے (پیدائش:4 ستمبر 1967ء) نیوزی لینڈ کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں اس نے نیوزی لینڈ کے لیے آٹھ ٹیسٹ میچ اور ایک ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا، یہ سب 1994/95ء کے سیزن میں ہوا۔ [1] مرے کرائسٹ چرچ میں پیدا ہوئے اور کینٹربری کرکٹ ٹیم کے لیے مقامی طور پر کھیلے۔ [2] ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اکاؤنٹنٹ بن گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Darrin Murray, ای ایس پی این کرک انفو. Retrieved 2019-12-14.
  2. Darrin Murray, CricketArchive. Retrieved 2019-12-14.