ڈیرہ غازی خان ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈیرہ غازی خان ڈویژن
Dera Ghazi Khan Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی جگہ
صوبہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی جگہ
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
صدر مقام لاہور
قیام 2008[1]
اضلاع 4
حکومت
 • قسم ضلع
رقبہ
 • کل 38,778 کلو میٹر2 (14,972 مربع میل)
  ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقت پاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ [2]
ویب سائٹ [2]

ڈیرہ غازی خان ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ ضلع ڈیرہ غازی خان برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا حصہ تھا۔ برطانیہ سے آزادی کے بعد غازی خان ڈویژن ایک علاحدہ ڈویژن بنا دیا گیا جو 2000ء تک قائم ریا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]

انتظامیہ[ترمیم ماخذ]

ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے چار اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. ضلع ڈیرہ غازی خان
  2. ضلع راجن پور
  3. ضلع مظفر گڑھ
  4. ضلع لیہ

مزید دیکھیے[ترمیم ماخذ]

صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]

  1. [1].
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010۔
  3. "Office of Div Commissioner restored"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

متناسقات: 30°28′N 70°24′E / 30.467°N 70.400°E / 30.467; 70.400