ڈیری مصنوعات
Jump to navigation
Jump to search
ڈیری مصنوعات یا دودھ کی مصنوعات میں ایک قسم کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو پستان دار جانوروں کے دودھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر مویشیوں جیسے گائے، بھینسوں ، بکروں ، بھیڑوں ، اونٹوں اور انسانوں سے تیار ہوتے ہیں۔ دودھ کی مصنوعات میں دہی ، پنیر اور مکھن جیسے کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔[1][2]
مذید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Dairy | Clemson University, South Carolina". www.clemson.edu. 31 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016.
- ↑ "Is Butter a Dairy Product, and Does it Contain Lactose?". Authority Nutrition (بزبان انگریزی). 1 July 2016. 28 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016.