ڈیزل انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعارف[ترمیم]

ڈیزل انجن ایسا انجن ہے۔ جو ڈیزل کو بطور ایندھن استعمال کرتا ہے۔ ڈیزل انجن روڈولف ڈیزل نے 1893ء میں ایجاد کیا۔