ڈیزگنیٹڈ سروائیور (ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈیزگنیٹڈ سروائیور (Designated Survivor)
Designated Survivor (Title Card).png
نوعیت
تخلیق کارڈیوڈ گوگنہیم
نمایاں اداکار
تھیم موسیقیشان کیلری
موسیقار
  • شان کیلری
  • رابرٹ لیڈیکر
نشرریاستہائے متحدہ
زبانانگریزی
تعدادِ دور1
اقساط11 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
  • مارک گورڈن
  • نکولس پیپر
  • جون ہرمن فیلڈمین
  • کیفر سدھرلینڈ
  • سوزن بیمل
  • پال مک گوئگن
  • ایمی ہیرس
  • ادتیا سود
  • ڈیوڈ گوگنہیم
  • سائمن کنبرگ
فلم ساز
  • رچرڈ کلئین
  • این کنڈبرگ
مقامٹورانٹو
عکس نگاریایم ڈیوڈ مولن
کیمرا ترتیبواحد کیمرا
دورانیہ42 منٹ
پروڈکشن ادارہ
تقسیم کارڈزنی-اے بی سی ڈومیسٹک ٹیلی ویژن
نشریات
چینلاے بی سی
تصویری قسم1080p (ایچ ڈی ٹی وی)
صوتی قسم5.1 سراؤنڈ ساؤنڈ
21 ستمبر 2016ء (2016ء-09-21) – تاحال (تاحال)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

ڈیزگنیٹڈ سروائیور (انگریزی: Designated Survivor، اردو ترجمہ: نامزد بچ جانے والا/جانشین) ایک امریکی سیاسی ڈراما ٹیلی ویژن سیریز ہے۔ اے بی سی پر نشر ہونے والی اس سیریز کو ڈیوڈ گوگنہیم نے تخلیق کیا ہے اور کیفر سدھرلینڈ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ معمول کے برعکس، آزمائشی قسط کی بجائے 14 دسمبر 2015ء کو اس سیریز کی براہِ راست منظوری دی گئی، جس کا باقاعدہ اعلان 6 مئی 2016ء کو کیا گیا۔ 21 ستمبر 2016ء کو پہلی قسط نشر کیے جانے کے آٹھ دن بعد، 22 اقساط پر مشتمل مکمل سیزن کی منظوری دے دی گئی۔

خاکہ[ترمیم]

اسٹیٹ آف دی یونین کے خطاب کی رات، ایک دھماکے کے نتیجے میں ریاستہائے متحدہ کے صدر اور ان کی کابینہ کے تمام افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، سوائے سیکریٹری برائے مکانات و شہری ترقی، ٹام کرکمین کے، جنھیں اس رات نامزد جانشین مقرر کیا گیا ہوتا ہے۔ کرکمین صدارت کا حلف اٹھاتے ہیں، لیکن وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ یہ حملہ صرف ایک آغاز تھا۔

اداکار اور کردار[ترمیم]

مرکزی[ترمیم]

  • کیفر سدھرلینڈ بطور صدر تھامس ایڈم ’ٹام‘ کرکمین، ریاستہائے متحدہ کا آزاد صدر اور سابق سیکریٹری برائے مکانات و شہری ترقی، جو غیر معمولی حملے کے بعد حلف اٹھاتا ہے۔
  • نتاشا مک ایلہون بطور خاتون اول ایلکس کرکمین، ٹام کی مخلص بیوی اور اٹارنی۔
  • ایڈن کینٹو بطور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف ایرون شور، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف وائٹ ہاؤس۔
  • ایٹالیا رچی بطور ایملی رھوڈز، مشیر خاص برائے صدر، جو ٹام کے صدر بننے سے قبل ان کی چیف آف اسٹاف تھیں۔
  • لامونیکا گیریٹ بطور مائک ریٹر، ٹام کا ذاتی سیکرٹ سروس ایجنٹ جس کی ذمہ داری کرکمین کے گھرانے کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔

ضمنی[ترمیم]

اقساط[ترمیم]

پروڈکشن[ترمیم]

نشریات[ترمیم]

رد عمل[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]