ڈیلی سٹار (برطانوی اخبار)
Appearance
ڈیلی سٹار (daily star) برطانیہ سے چھپنے والا اخبار جو جھوٹی کہانیاں لکھنے کے لیے بدنام ہے۔ 1978ء میں اشاعت کا آغاز ہوا۔ مسلمانوں کے خلاف بدگمانیاں بھی پھیلاتا ہے۔[1]
- ↑ پال لیوس (4 مارچ 2011ء)۔ "Daily Star reporter quits in protest at tabloid's 'anti-Muslim' coverage"۔ دی گارجین۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2011