بند
(ڈیم سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
ایک بند یا ڈیم اس رکاوٹ کو کہتے ہیں جو بہتے پانی یا زیر زمین پانی کو جمع کرنے لیے بنی ہو۔ عموماً ڈیموں کابنیادی مقصد پانی کے بہاؤ کو روکنا ہوتا ہے، جبکہ اس میں کئی تعمیرات جیسے سیلابی دروازے اور پانی کے بہاؤ کو سست کرنے والی تعمیرات کا مقصد پانی کو اپنی مرضی سے استعمال میں لانا ہوتا ہے جیسے مختلف علاقوں میں نہری نظام کے تحت موڑنا وغیرہ۔ آبی طاقت کے آلات پانی کے منبع تلے استعمال کر کے ڈیموں میں بجلی بھی پیدا کی جا سکتی ہے۔ ایک ڈیم سے پیدا شدہ بجلی کئی لاکھ لوگوں کے زیر استعمال آسکتی ہے۔
ان کے استعمالات[ترمیم]
- آب پاشی
- پانی کے زخائر
- نقل و حمل
- برقی تیاری
- == پاکستان کے بند ==
- تربیلا ڈیم
- منگلا ڈیم
- غازی بروتھا بند
تاریخ[ترمیم]
نوٹس[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- Providence Journal video of the Blackstone River
- International Commission on Large Dams (ICOLD)
- Structurae: Dams and Retaining Structures
- The World's Largest Dams
![]() |
ویکی کومنز پر بند سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |