ڈیمانڈ ڈرافٹ
ظاہری ہیئت

ڈیمانڈ ڈرافٹ بینکوں کی جانب سے جاری کردہ قابل ادا دستاویز ہے۔ ایک بینک ڈیمانڈ ڈرافٹ جاری کرتا ہے جس سے کہ دوسرے بینک یا خود اسی کی شاخیں حامل دستاویز کو رقم ادا کریں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ S S Gulshan (1 جنوری 2009)۔ Business Law۔ Excel Books India۔ ص 285۔ ISBN:978-81-7446-689-1۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-01
- ↑ Roger Miller؛ Gaylord Jentz (26 ستمبر 2007)۔ Cengage Advantage Books: Business Law Today: The Essentials۔ Cengage Learning۔ ص 417۔ ISBN:0-324-65454-5۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-01