مندرجات کا رخ کریں

مرسڈیز-بینز گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ڈیملر اے جی سے رجوع مکرر)
Mercedes-Benz Group AG
سابقہ
  • Daimler-Benz AG (1926–1998)
  • DaimlerChrysler AG (1998–2007)
  • Daimler AG (2007–2022)
عوامی کمپنی
تجارت بطور
صنعتAutomotive
پیشرو
قیام28 جون 1926؛ 98 سال قبل (1926-06-28) (original foundation of Daimler-Benz)
3 اگست 2007؛ 17 سال قبل (2007-08-03) (foundation of Daimler AG)
بانیکارل بنز
Gottlieb Daimler
صدر دفترشٹوٹگارٹ، Germany
علاقہ خدمت
Worldwide
کلیدی افراد
مصنوعاتکارs, commercial vehicles
برانڈ
Production output
Increase 2,491,600 (2023 sales)[1]
آمدنیIncrease €153.2 billion (2023)[1]
کم €19.66 billion (2023)[1]
کم €14.53 billion (2023)[1]
کل اثاثےIncrease €263.0 billion (2023)[1]
کل ایکوئٹیIncrease €92.82 billion (2023)[1]
مالک
ملازمین کی تعداد
کم 166,056 (2023)[1]
ذیلی ادارے
List
ویب سائٹgroup.mercedes-benz.com

مرسڈیز-بینز گروپ سابقہ ڈیملر اے جی دنیا کی سب سے کامیاب آٹوموٹِو کمپنیوں میں سے ہے۔ اپنے ڈویژنز مرسڈیز بینز کار، ڈیملر ٹرک، ڈیملر بس، ڈیملر فنانشل سروسز کے ساتھ ڈٰیملر گرو پ پریمئیم گاڑیوں کا سب سے بڑا صنعت کار ہے۔ اور دنیا کا سب سے بڑا کمرشل وہیکلز کی پیداوار کا ادارہ ہے۔ ڈیملر فنانشل سروسز فنانس، لیز، فلیِٹ مینیجمنٹ، انشورنس، فنانشل انویسٹمنٹ، کریڈٹ کارڈز اور جدید موبلٹی سروسز مہیا کرتی ہیں۔ کمپنی کے بانی گاٹلیِب ڈیملر اور کارل بینز نے 1886 میں آٹو موبائل کی ایجاد سے ایک تاریخ رقم کر دی تھی۔ آٹوموٹِو انجینیئرنگ کے موجد کی حیثیت سے، یہ ڈیملر کا عزم ہے اور ارادہ ہے کہ موبلٹی کے مستقبل کو محفوظ بنایا جائے۔ گروپ کی توجہ جدید اور گرین ٹٰیکنالوجی کے ساتھ ساتھ محٖوظ اور اعلیٰ معیار کی آٹو موبائلز تیار کرنا ہے جو اچھی بھی لگیں اور پسند بھی آئیں۔ ڈیملر کی سرمایہ کاری ہائبرڈ گاڑیوں میں استعمال ہونے والے اعلی ٹیکنالوجی کے مالک کمبسشن انجنز زسے لے کر بیٹری یا فیول سیل سے چلنے والے الیکٹرک پاور انجز میں کرتے ہیں۔ ڈیملر اپنی گاڑیاں اور سروسز دنیا کی تقریباً تمام ممالک میں فراہم کرتے ہیں۔ اور یورپ، شمالی و جنوبی امریکا، ایشیا اور افریقہ میں ان کی پروڈکشن سہولیات موجود ہیں۔ اس کے موجودہ برانڈ پورٹ فولیو میں، دنیا کا سب سے قیمتی پریمئیم آٹوموٹِو برانڈ : مرسڈیز بینز کے ساتھ ساتھ مرسڈیز اے ایم جی، مرسڈیز مے بیک اور مرسڈیز می، دی برانڈز اسمارٹ، ای کیو، فرائٹ لائنر، ویسٹرن اسٹار، بھارت بینز، ایف یو ایس او، سیترا اینڈ تھامس بلٹ بسز اور ڈیملر فنانشل سروسز کے برنڈز: مرسڈیز بینز بینک، مرسڈیز بینز فنانشل سروسز، ڈیملر ٹرک فنانشل موُول، کار ٹو گو اور مائی ٹیکسی شامل ہیں۔ یہ کمپنی فرینک فرٹ اور سٹٹگارٹ کی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل ہے۔ 2016 میں گروپ نے تقریباً 3 لاکھ گاڑیاں فروخت کیں اور 2 لاکھ 82 ہزار افراد کو ملازمت فراہم کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "Daimler Annual Report 2023" (PDF)۔ Mercedes-Benz Group۔ 27 مئی 2024 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2024 
  2. "Daimler welcomes commitment by long-term partner BAIC"۔ Mercedes-Benz Group۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2022 
  3. "Shareholder Structure" 

بیرونی روابط

[ترمیم]