ڈین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈین یونیورسٹی کے کسی شعبے کا نگران اعلی۔ کیمرج اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں کے بعد اکثر دوسرے ممالک کی یونیورسٹیوں میں ڈین کا عہدہ قائم ہوا۔ ڈین یونیورسٹی کے کسی ایک یا مختلف شعبہ جات کے نظم ونسق کا نگران اعلی ہوتا ہے۔ نیز رومن کیتھولک چرچ کا ایک عہدیدار بھی ڈین کہلاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]