ڈینئل پرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیگر ہمنام لوگوں کے لیے، دیکھیے ڈینئل پرل (ضد ابہام)۔
ڈینئل پرل
ڈینئل پرل

معلومات شخصیت
پیدائش 10 اکتوبر 1963(1963-10-10)
پرنسٹن، نیو جرسی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری 1، 2002(2002-20-10) (عمر  38 سال)
کراچی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات سر قلم  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دریافت نعش مئی 16, 2002
رہائش واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ
قومیت ریاستہائے متحدہ
اسرائیل
دیگر نام ڈینی
نسل یہودی
آبائی علاقہ اینسینو، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ
مذہب یہودیت
رکن فی بیٹا کاپا سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میرئین پرل (1999–2002; اس کے سانحۂ انتقال تک)
اولاد ایڈم ڈانئیل پرل، ولادت: مئی 28, 2002
والدین جوڈیا پرل (والد) اور روتھ پرل (ماں)
رشتے دار میشیل اینڈ تمارا (بہنیں)
عملی زندگی
تعليم مواصلات میں بی اے
مادر علمی اسٹینفورڈ یونیورسٹی
پیشہ صحافی
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[1]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وال اسٹریٹ جرنل
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈینئل پرل ایک امریکی صحافی تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ 2002ء میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے کراچی میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]