ڈینس مکویگے
Appearance
ڈینس مکویگے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Denis Mukwege) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Denis Mukwege) |
پیدائش | 1 مارچ 1955ء (70 سال)[1][2][3] بوکاوو [4] |
شہریت | ![]() |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یو ایل بی اینگرز یونیورسٹی [6] |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف فلاسفی ،French university master |
پیشہ | کارکن انسانی حقوق ، ماہر امراضِ نسواں [7][3]، ماہر امور زچگی ، پاسٹر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3][8] |
اعزازات | |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈینس مکینگیرے مکویگے کانگو کے ماہر امراض نسواں ہیں۔ انھوں نے بوکاوو میں پانزی نامی ایک ہسپتال قائم کیا تھا، جہاں ایسی خواتین کو علاج فراہم کیا جاتا ہے جو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔[17] وہ دوسری کانگو جنگ کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ہزاروں خواتین کا علاج کر چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کی دس سرجریاں کی گئی تھیں۔[17] کینیڈی اخبار ”گلوب اینڈ میل“ کے مطابق ڈینس ”زیادتی سے لگنے والی چوٹوں کا علاج کرنے والے دنیا کے ماہر ترین شخص ہیں“۔[18]
2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر نادیہ مراد اور انھیں ملا، ڈینس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہزاروں متاثرین کا علاج کیا ہے۔[19]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Denis-Mukwege — بنام: Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mukwege-denis — بنام: Denis Mukwege
- ^ ا ب پ ت مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16644939b — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2023 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1046715771 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ناشر: امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون — https://www.amacad.org/person/denis-m-mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ ناشر: اینگرز یونیورسٹی — Retour sur la venue de Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 اکتوبر 2015 — This man saved 40,000 women. Will he win the Nobel Peace Prize?
- ^ ا ب عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/181760703 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2023
- ↑ The Nobel Peace Prize Announcement — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 اکتوبر 2014 — DR Congo doctor Denis Mukwege wins Sakharov prize — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ Category: Medal Recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2010 — 2010, Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 8 جنوری 2009 — Le prix Olof Palme décerné au gynécologue congolais Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 14 جنوری 2009 — Le prix Olof Palme décerné au médecin des femmes violées du Kivu — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 5 اکتوبر 2018 — Cinq choses à savoir sur le Dr Mukwege, prix Nobel de la paix — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ↑ ناشر: اقوام متحدہ — تاریخ اشاعت: 26 نومبر 2008 — WINNERS OF 2008 UNITED NATIONS HUMAN RIGHTS PRIZE ANNOUNCED; AWARDS WILL BE MADE ON HUMAN RIGHTS DAY, 10 DECEMBER, IN GENERAL ASSEMBLY — اخذ شدہ بتاریخ: 15 نومبر 2024
- ^ ا ب "Doctor and Advocate: One Surgeon's Global Fight for the Rights of Rape Survivors". پیسفک اسٹینڈرڈ (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2019-01-07. Retrieved 2018-03-19.
- ↑ Nolen, Stephanie. "Where repairing rape damage is an expertise," The Globe and Mail, October 22, 2008.
- ↑ "Announcement" (PDF)۔ نوبل امن انعام۔ 2018-10-05 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05
زمرہ جات:
- 1955ء کی پیدائشیں
- 1 مارچ کی پیدائشیں
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- سخاروف انعام یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بوکاوو کی شخصیات
- جمہوری جمہوریہ کانگو کے پناہ گزین
- جمہوری جمہوریہ کانگو میں عصمت دری
- فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- نسائیت پسند مرد
- جمہوری جمہوریہ کانگو کے صدارتی امیدوار
- ماہرین امراض نسواں
- جمہوری جمہوریہ کانگو اطباء
- فرانس میں تارکین وطن
- جمہوری جمہوریہ کانگو کے پروٹسٹنٹ
- جمہوری جمہوریہ کانگو کے سیاست دان
- افریقی مصنفین
- اطباء