ڈینیئل باٹم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینیئل باٹم
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینیئل باٹم
پیدائش2 اکتوبر 1864(1864-10-02)
وائٹ ویل، ڈربی شائر، انگلینڈ
وفات16 فروری 1937(1937-20-16) (عمر  72 سال)
شیرووڈ، ناٹنگھم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1891–1901ڈربی شائر
1899ناٹنگھم شائر
پہلا فرسٹ کلاس9 اگست 1894 ڈربی شائر  بمقابلہ  لیسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس12 اگست 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 6
رنز بنائے 42
بیٹنگ اوسط 4.20
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 9
گیندیں کرائیں 568
وکٹ 9
بالنگ اوسط 27.77
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5/34
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، فروری 2012

ڈینیئل باٹم (پیدائش:2 اکتوبر 1864ء)|(انتقال: 16 فروری 1937ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1891ء اور 1901ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اور 1899ء میں ناٹنگھم شائر کے لیے کھیلا۔باٹم ایک دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے اور انھوں نے 27.77 کی اوسط سے نو اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 5-34 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز تھا اور اس نے چھ اول درجہ میچوں میں 4.20 کی اوسط اور 9 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ دس اننگز کھیلی۔ [1]

انتقال[ترمیم]

باٹم کا انتقال 16 فروری 1937ء کو شیروڈ، ناٹنگھم میں72 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]