ڈینیل ہینڈلر (مصنف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ڈینیل ہینڈلر

Daniel Handler

Handlertheend.PNG
ڈینیل اپنے کتابی سلسلے آ سیریز آف انفورچونیٹ ایونٹس کی تیسری اور آخری قسط دی اینڈ کی اشاعتی دعوت کے موقع پر؛ بتاریخ 12 اکتوبر 2006، نیو یارک شہر
پیدائش ڈینیل جے۔ ہینڈلر[1]
28 فروری 1970ء (عمر سال)
سان فرانسسکو، کیلی فورنیا، ریاست ہائے متحدہ
قلمی نام لیمونی اسنیکٹ
پیشہ ناول نگار، منظر نگار، موسیقار
قومیت امریکی
دور اپریل 1998–تاحال
صنف ادب برائے اطفال
نمایاں کام آ سیریز آف انفورچونیٹ ایونٹس، آل دی رونگ کوئسچنز، دی بیسک ایٹ، واچ یور ماؤتھ، ایڈوربز
شریک حیات لیزا براؤن

دستخط

ڈینیل ہینڈلر (Daniel Handler) ایک امریکی مصنف ہیں۔ آپ 28 فروری 1970ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی وجہِ شہرت قلمی نام لیمونی اسنیکٹ (Lemony Snicket) سے شائع ہونے والے دو سلسلے، آ سیریز آف انفورچونیٹ ایونٹس (A Series of Unfortunate Events) اور آل دی رونگ کوئسچنز (All the Wrong Questions) ہیں، جو بچّوں کے لیے لکھے گئے ہیں۔ ان دونوں سلسلوں کے مرکزی کردار کا نام لیمنی اسنیکٹ ہی ہے۔ بڑوں کے لیے تحریر کردہ کتابوں پر ڈینیل کا اصل نام شائع ہوتا ہے۔ آپ کی پہلی کتاب دی بیسک ایٹ (The Basic Eight) ابتدا میں اپنے نہایت سنجیدہ موضوع کے باعث کئی ناشرین کی جانب سے مسترد ہوئی۔ آپ کی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب وی آر پائریٹس (We are Pirates) ہے۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

پیشہ وارانہ کام[ترمیم]

تنازع[ترمیم]

کاموں کی فہرست[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]