مندرجات کا رخ کریں

ڈیوڈ رابرٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ رابرٹس
(انگریزی میں: David Roberts)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1796ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک برج، ایڈنبرا   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 نومبر 1864ء (68 سال)[1][2][3][4][8][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور [10]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک استشراق، مستشرقین، تحریک استشراق، ماہر عربیات،   ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیوڈ رابرٹس (انگریزی: David Roberts) ایک سکاٹش مصور تھے۔ ان کی پیدائش 24 اکتوبر 1796 کو ایڈنبرہ، اسکاٹ لینڈ میں ہوئی اور وفات 25 نومبر 1865 کو ہوئی۔ وہ خصوصاً اپنی دستاویزی تصویری خاکوں اور مصوری کے باعث مشہور ہوئے جو انھوں نے مصر اور مشرقِ قریب کے دیگر ممالک کے بارے میں تیار کیں۔ یہ مجموعہ انھوں نے اپنی 1838ء سے 1840ء کی سیاحتی و تحقیقی سفری مہم کے دوران تخلیق کیا۔ ان کے یہ فن پارے اور دیگر تیل سے بنی تصویریں ایک ہی موضوع پر مرکوز رہیں اور اسی وجہ سے وہ نمایاں مستشرقین میں شمار کیے گئے۔ 1841ء میں انھیں برطانوی رائل اکیڈمی آف آرٹس کا رکن منتخب کیا گیا۔[12]

بعض فن پارے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12134627w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. 1 2 عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00153782 — بنام: David Roberts — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zc81g1 — بنام: David Roberts (painter) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/9670456 — بنام: David Roberts — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/254228 — بنام: David Roberts (III) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?234929 — بنام: David Roberts (1796-1864) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/4145934 — بنام: David Roberts (14) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/104651 — بنام: David (schilder) Roberts — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 20 اکتوبر 2017 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500000610 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2018
  10. ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118601520 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  11. ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/168099427
  12. ↑ سانچہ:استشهاد