ڈیوڈ ریکارڈو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈیوڈ ریکارڈو
(انگریزی میں: David Ricardo ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Portrait of David Ricardo by Thomas Phillips.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اپریل 1772[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن[5][6]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 1823 (51 سال)[7][1][8][3][9][4]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویلٹشائر  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
Flag of Great Britain (1707–1800).svg مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)
Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[10]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت وگ  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن چھٹی پارلیمان مملکت متحدہ، ساتویں پارلیمان مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر رکن (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر معاشیات، فلسفی، سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[11]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیوڈ ریکارڈو (انگریزی: David Ricardo) (پیدائش: 18 اپریل 1772ء - وفات: 11 ستمبر 1823ء) انیسویں صدی کا مشہور برطانوی عالمِ معاشیات جس نے علمِ معاشیات کا باقاعدہ مطالعہ کیا اور اسے کلاسیکی شکل دی۔ وہ انگلستان کی پارلیمان کے رکن بھی رہے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ ان کی تصنیف معاشیات کے اصول اور ٹیکس (On the Principles of Political Economy and Taxes) ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ڈیوڈ ریکارڈو 18 اپریل 1772ء کو لندن، انگلستان میں پیدا ہوئے۔[12] وہ پرتگیزی نژاد سفاردی یہودی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے والد لندن اسٹاک ایکسچینج کے ارکان تھے۔ 1786ء میں وہ اپنے والد کے کاروبار میں شریک ہو گئے اور غیر معمولی صلاحیت کا ثبوت دیا۔ مذہبی اختلافات کی وجہ سے وہ اپنے خاندان سے الگ ہو گئے۔ ریکارڈو نے پہلی دفعہ یہ دکھلایا کہ کس طرح قیمتوں کی سطح کا تعلق بینک کرنسی نوٹس سے۔ بینک کرنسی نوٹس میں اضافے سے قیمتیں بڑھتی ہیں۔ انہوں نے معاشیات پر اپنا پہلا مضمون 37 برس کی عمر لکھا جو لندن کے ایک اخبار مارننگ کرانیکل میں شائع ہوا، اس مضمون میں انہوں نے بینک آف انگلینڈ کی جانب سے جاری کیے جانے والے کرنسی نوٹوں کے اجرا میں کمی پر روشنی ڈالی ہے۔ ان کا اہم کارنامہ ان کی تصنیف معاشیات کے اصول اور ٹیکس (On the Principles of Political Economy and Taxes) ہے۔ ان کی دیگر کتابوں میں he High Price of Bullion, a Proof of the Depreciation of Bank Notes (1810) اور Essay on the Influence of a Low Price of Corn on the Profits of Stock (1815) شامل ہیں۔ 1981ء میں جامعہ کیمبرج پریس کی جانب سے ان کی تمام تخلیقات مبنی کلیات بھی شائع ہو چکی ہے۔ 1814ء میں ریکارڈو کاروبار سے الگ ہو کر پارلیمنٹ کے ارکان بن گئے۔ ریکارڈو کی رائے کا تمام ماہرین معاشیات بڑا احترام کرتے تھے۔[13]

وفات[ترمیم]

ڈیوڈ ریکارڈو 51 سال کی عمر میں 11 ستمبر 1823ء کو گلوسٹرشائر، انگلستان میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنے پسماندگان میں تیں بیٹوں سمیت کل 8 بچے چھوڑے۔ انتقال کے وقت ان کے کل اثاثوں کی مالیت 600,000 پاؤنڈ تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921814d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. David Ricardo
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/117594 — بنام: David Ricardo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/23471 — مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  5. عنوان : Рикардо, Давид — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XXVIа, 1899
  6. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Рикардо Давид — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  7. عنوان : Рикардо, Давид — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XXVIа, 1899 — اقتباس: Скончался 11 сентября 1823 г.
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3tkb — بنام: David Ricardo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/117594 — بنام: David Ricardo — مصنف: Leslie Stephen — شائع شدہ از: ڈکشنری آف نیشنل بائیو گرافی — اقتباس: He died on 11 Sept. 1823.
  10. https://libris.kb.se/katalogisering/42gknhsn03mlsh0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 18 جون 2007
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921814d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. ڈیوڈ ریکارڈو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
  13. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 304