ڈیوڈ لونگ اسٹون
ڈیوڈ لونگ اسٹون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 مارچ 1813[1][2][3][4][5][6][7] بلانتیری[8][9] |
وفات | 1 مئی 1873 (60 سال)[1][2][3][4][5][7][10] |
وجہ وفات | ملیریا[11] |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی[12][8] |
طرز وفات | طبعی موت[11] |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
رکن | شاہی جغرافیائی جمعیت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو |
پیشہ | مہم جو[13]، طبی مصنف، مبلغ[13]، محقق، جغرافیہ دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[14] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ڈیوڈ لونگ اسٹون (19 مارچ 1813ء – یکم مئی 1873ء) (انگریزی: David Livingstone) اسکاچستان سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور وسطی افریقہ میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ وکٹوریا آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انہوں نے ہی دیا تھا۔
وہ 19 مارچ 1813ء کو جنوبی لنارکشائر، اسکاچستان کے گاؤں بلانٹائر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ گلاسکو سے یونانی زبان، طب اور الٰہیات میں تعلیم حاصل کی۔
بعد ازاں انہوں نے افریقا میں تلاش کی مہمات کا آغاز کیا اور 1852ء سے 1856ء تک افریقہ کے اندرونی علاقوں میں دریافتیں کیں۔ وہ موسی-او-تونیا ("گھن گھرج والا دھواں") آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے جسے انہوں نے ملکہ وکٹوریا کے نام پر "وکٹوریا آبشار" کا نام دیا۔
آپ یکم مئی 1873ء کو 60 سال کی عمر میں زیمبیا میں چل بسے۔
وہ 19 ویں صدی کے اواخر میں برطانیہ مشہور ترین قومی شخصیات میں سے ایک تھے۔
آپ وسطی افریقہ میں دریائے نیل کا منبع تلاش کرنے کی مہمات میں حصہ لیا۔ ان مہمات کے نتیجے میں افریقہ میں مسیحیت کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ وہاں نوآبادیاتی دور کا بھی آغاز ہوا اور افریقہ طویل دور غلامی میں چلا گیا۔
افریقہ کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں شہر اور قصبے آپ کے نام سے موسوم ہیں جن میں زیمبیا اور ملاوی میں دو شہر آپ کے نام پر لونگ اسٹون کہلاتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119131618 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118573616 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60p13bt — بنام: David Livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1276 — بنام: David Livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/92458 — بنام: David Livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ S2A3 Biographical Database ID: http://www.s2a3.org.za/bio/Biograph_final.php?serial=1699 — بنام: David Livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/livingstone-david — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://doi.org/10.1093/ref:odnb/16803 — مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
- ↑ http://www.livingstonechurch.co.uk/david-livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2021
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/livingstone-david — بنام: David Livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب http://www.livingstonechurch.co.uk/david-livingstone — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جنوری 2021
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1276
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118573616 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119131618 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.rgs.org/CMSPages/GetFile.aspx?nodeguid=5e66a0af-8ada-4b4b-9b00-915cbc97082b&lang=en-GB — مصنف: شاہی جغرافیائی جمعیت — عنوان : Gold Medal Recipients — ناشر: شاہی جغرافیائی جمعیت