ڈیوڈ ٹکولو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ ٹکولو
ذاتی معلومات
مکمل ناملازارو اوپنڈا ٹکولو
پیدائش (1964-12-27) 27 دسمبر 1964 (عمر 59 برس)
نیروبی, کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 10)18 فروری 1996  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ6 مارچ 1996  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 3 5
رنز بنائے 36 37
بیٹنگ اوسط 18.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 25* 25*
گیندیں کرائیں 48 48
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/– 2/–
ماخذ: کرک انفو، 13 مئی 2017

لازارو اوپنڈا ٹکولو (پیدائش: 27 دسمبر 1964ء) کینیا کے سابق کرکٹ . کھلاڑی ہیں۔ وہ کینیا کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے دو بھائی ٹام ٹِکولو اور سٹیو ٹِکولو بھی کینیا کی ٹیم کے لیے کھیلے جہاں سٹیو سابق کپتان بھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]