ڈیوڈ کیمرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی رائٹ اونر ایبل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سابقہ شرف دہندہ (P511) ویکی ڈیٹا پر
ڈیوڈ کیمرون
(برطانوی انگریزی میں: David Cameron خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
David Cameron official.jpg 

مناصب
رکنِ 53ویں برطانوی پارلیمنٹ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
7 جون 2001  – 11 اپریل 2005 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 53ویں برطانوی پارلیمنٹ 
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ 
شیڈو سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ایجوکیشن   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
6 مئی 2005  – 6 دسمبر 2005 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ٹِم کولنز 
ڈیوڈ ولٹس  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
سربراہ کنزرویٹو پارٹی   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
6 دسمبر 2005  – 11 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میکائیل ہوارڈ 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائد حزب اختلاف   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
6 دسمبر 2005  – 11 مئی 2010 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میکائیل ہوارڈ 
ہیریٹ ہارمن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ 55ویں برطانوی پارلیمنٹ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 55ویں برطانوی پارلیمنٹ 
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیرِ سول سروس   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ 56ویں برطانوی پارلیمنٹ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
رکن مدت
8 مئی 2015  – 12 ستمبر 2016 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: David William Donald Cameron خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 9 اکتوبر 1966 (53 سال)[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
میریلیبون[5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ (11 مئی 2010–13 جولا‎ئی 2016)
ڈین
شمالی کنسنگٹن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[7][8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
استعمال ہاتھ بائیاں ہاتھ[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استعمالِ ہاتھ (P552) ویکی ڈیٹا پر
جماعت کنزرویٹو پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی ہیتھر ڈاؤن اسکول
ایٹن کالج
بریسی نوز کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تخصص تعلیم فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد فاضل الفنیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Chevalier-legion-dhonneur-empire-1804.jpg لیجن آف آنر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Accession Treaty 2011 David Cameron signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن (انگریزی: David William Donald Cameron) (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔

کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں فلسفہ، سیاست اور مُعاشیات (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا۔ اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک ٹی وی کمپنی) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔

سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انہیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی اور جلدی سے انہوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔

2010 کے عام انتخابات میں، جو 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی حکومت بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گزشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن دوسری عالمی جنگ کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm2090098 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  3. http://www.nytimes.com/2010/05/12/world/europe/12cameron.html
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pv6qvt — بنام: David Cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. https://www.biographyonline.net/politicians/uk/david-cameron.html
  6. https://ethnicelebs.com/david-cameron
  7. http://www.nytimes.com/2010/05/14/world/europe/14britain.html
  8. http://www.nytimes.com/travel/guides/europe/britain/england/liverpool/hotels.html
  9. http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: British Conservative Prime Minister David Cameron is a leftie.
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb162255141 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ