ڈیوڈ ہیورڈ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈیوڈ رسل ہیورڈ (پیدائش:7 جون 1920ء)|(انتقال:21 اپریل 1945ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1939ء میں سرگرم تھا جو مڈل سیکس اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے کھیلتا تھا۔ اور آسٹریلیا میں پیدا ہوا تھا۔ [1]دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیورڈ ایئر ٹرانسپورٹ سے متعلق معاون پائلٹ تھا۔

انتقال[ترمیم]

وہ 21 اپریل 1945ء کو فیئر چائلڈ آرگیس لائٹ ہوائی جہاز اڑا رہا تھا بدقسمتی سے ہیمپشائر میں آر اے ایف لشام سے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Hayward at CricketArchive
  2. "War Grave: ATA First Officer David Russell Hayward"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2017