مندرجات کا رخ کریں

ڈیپ ویب (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیپ ویب: سلک روڈ اور بٹ کوائن کی ان کہی کہانی
تھیٹر ویلیز کا پوسٹر
ہدایت کارالیکس ونٹر
پروڈیوسرMarc Schiller
Alex Winter
Glen Zipper
تحریرالیکس ونٹر
راویKeanu Reeves
موسیقیپیدرو برومفمن
تاریخ نمائش
  • 15 مارچ 2015ء (2015ء-03-15) (SXSW)
دورانیہ
90 minutes
ملکامریکا
زبانانگریزی

ڈیپ ویب (انگریزی: Deep Web) کا مکمل نام ڈیپ ویب: بٹ کوائن اور شاہراہ ریشم کی ان کہی کہانی ہے۔[1] یہ ایک دستاویزی فلم ہے جسے 2015ء میں الیکس ونٹر کی ہدایتکاری میں فلمایا گیا تھا۔ فلم سلک روڈ، بٹ کوئن اور ڈارک ویب کی سیاست جیسے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہے۔

فلم روس البرچت (Ross Ulbricht,) کی کہانی پر مبنی ہے اور اس میں اینڈی گرین برگ اور ڈولپر. امیر تاکی کے انٹرویر لیے گئے ہیں۔ ڈیپ ویب کے بارے میں فلم میں کینو ریویس نے بتایا ہے۔[2] فلم کو 2015ء میں ساوتھ بائی ساوتھ ویسٹ فلم فیسٹول میں دکھایا گیا تھا۔[3] اور ایپکس نیٹورک پر اسے نشر کیا گیا تھا۔[4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Kayla Cobb (8 فروری 2016)۔ "Get Ready To Question Your Best Friend, The Internet, With 'Dark Net' And 'Deep Web'"۔ decider.com/۔ Decider۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-08
  2. Oriana Schwindt (26 مئی 2015)۔ "Epix's New Documentary Explores the Deep Web"۔ TV Insider۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-17
  3. John DeFore (20 مارچ 2015)۔ "'Deep Web': SXSW Review"۔ The Hollywood Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-05
  4. Angela Watercutter (29 مئی 2015)۔ "What Deep Web's Director Learned Investigating Silk Road"۔ Wired۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-05